Athara Hazari News

Breaking

Sunday, July 28, 2019

July 28, 2019

جھنگ محمد ناصر) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایم ایس اسفند یار نے ہسپتال میں سئنیرز ڈاکٹر اورنرسز سے میٹینگ میڈیکل ایمرجنسی گائنی وارڈاور دیگرمختلف شعبوں سمیت ڈاکٹرز وسٹاف کی حاضری طبی سہولیات کی دستیابی صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامی امور پر بات چیت مزید تفصیلات اس رپورٹ میں




جھنگ محمد ناصر) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایم ایس اسفند یار نے ہسپتال میں سئنیرز ڈاکٹر اورنرسز سے میٹینگ میڈیکل ایمرجنسی گائنی وارڈاور دیگرمختلف شعبوں سمیت ڈاکٹرز وسٹاف کی حاضری طبی سہولیات کی دستیابی صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامی امور پر بات چیت تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایم ایس اسفند یار نے گزشتہ روز سئینرز ڈاکٹر اور سئینرز نرسز سے میٹینگ کی جس میں ایم ایس اسفند یار نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ طبی معائنہ کے لئے رابطہ کرنے والے مریضوں کی آسائش اور سہولیات کا ہرممکن خیال رکھا جائے سٹاف کو مستعد اورچوکس ہونا چاہیے تاکہ مریضوں کو پرچی کے اجرای اندراجات اور تشخیص سہولیات حاصل کرنے میں بےجا انتظار نہ کرنا پڑے تمام ڈاکٹر اپنی حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ ہسپتال میں آئے مریضوں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے حکومت پنجاب مریضوں کو علاج معالجہ کی وسعت و جدید سہولیات کی فراہمی کے لئے پرعزم ہے اس سلسلے میں متعدد اقدامات بھی جاری ہیں لہٰذا ہسپت حکومتی اقدامات کے ثمرات عوام تک پہنچانے میں کوئی کسر اٹھانہ رکھے انہوں نے ڈاکٹرز نرسز اور دیگر سٹاف کو خدمت خلق کے جذبے سے فرائض انجام دینے کی ہدایت کی اور کہا کہ مریضوں کے ساتھ ان کی ہمدردی اور اچھے برتاﺅ کی بدولت کارکردگی کے حوالے سے بہتر نتائج حاصل ہوتے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ ہسپتال کےتمام تر ریکارڈ کو شفاف رکھا جائے جبکہ ہسپتال میں صفائی کی صورت حال پر مزید کام کرنے کی بھی ہدایت جاری کی اور ہسپتال کی املاک اور طبی مشینری کی حفاظت کو یقینی بنانے کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ لیبارٹری ٹیسٹس ایکسرے اوردیگر تشخیص سہولیات میں کسی وقت بھی تعطل نہیں آنا چاہے